اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں 3 ستمبر سے مون سون بارشوں کا نیا سپیل شروع ہو گا

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

این ڈی ایم اے کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ بارشوں کا سلسلہ 3 تا 4 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، قصور میں بھی موسلادھار بارشیں متوقع ہیں ، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، چکوال میں بھی شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، نشیبی اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے پہاڑی ندی نالوں میں بھی سیلابی صورتحال متوقع ہے، حکام  نے شہریوں سے سیلاب اور بارش کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے