اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس کی کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور سمیت 9 مئی کے کیسز کے جیل ٹرائل پر سماعت ہوئی۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ کیس کی کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کر دی، عدالت نے مغلپورہ کے علاقے میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں کل کا دن فرد جرم کی کارروائی کے لیے مقرر کر دی،

عدالت کے مطابق شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر مغلپورہ توڑ پھوڑ کے مقدمے میں کل فرد جرم عائد کی جائے گی، انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، جج اے ٹی سی نے کہا کہ آج غیر رسمی باتیں کروں گا۔

پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید نے جج اے ٹی سی سے استدعا کی کہ ‏8 ستمبر کو جلسہ میں شرکت کرنی ہے، لہٰذا آئندہ پیشی پیر کے روز مت رکھیے گا، جس پر جج نے کہا کہ ہو سکتا ہے جلسے کی تاریخ اگلے ستمبر تک چلی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے