اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی متوقع

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کا امکان ہے۔

شوبز حلقوں میں خبریں زیر گردش ہیں کہ اداکارہ مہوش حیات نجی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکار احسن خان کے ہمراہ ڈرامہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ مذکورہ ڈرامے کے ذریعے 8 سال بعد ٹی وی سکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی تاہم ان کے نئے پراجیکٹ سے متعلق فی الحال مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مہوش حیات کا نیا ڈرامہ رواں برس کے اختتام پر نشر کردیا جائے گا، ڈرامے سے متعلق مزید معلومات آئندہ چند ہفتوں میں جاری کردی جائیں گی، تاہم اس حوالے سے مزید کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی مہوش حیات نے ڈراموں میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جلد ہی چھوٹی سکرین پر دکھائی دیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے