اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا 5 مینٹورز کو ماہانہ 50 ، 50 لاکھ روپے تنخواہ دینے کا فیصلہ

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 5 مینٹورز کو بھاری تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مینٹورز کو ماہانہ فی کس 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کئے جائیں گے ، ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ ادا کیا جانے والا ریکارڈ معاوضہ ہے۔

وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق 3 سالہ معاہدے کے تحت پورے سال کے لیے دستیاب ہوں گے اور بطور ایڈوائزر بھی کام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مینٹور ٹیم کیلئے کام کرنے کے علاوہ کھلاڑیوں کی فارم اور فٹنس کے حوالے سے بھی بورڈ سے رابطے میں رہیں گے۔

ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بائولنگ کوچ اور فیلڈنگ کوچ سمیت 10 رکنی سپورٹ اسٹاف لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان اور کراچی میں تعینات ہو گا، مینٹوزر پاکستان ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھی معاونت فراہم کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے