اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناجائز تعلقات کا شبہ، دوست کو قتل کرنیوالا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ناجائز تعلقات کا شبہ، دوست کو قتل کرنےوالا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان زاہد رشید اور آصف نے 27سالہ ساجد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کے نوٹس پر اندھے قتل کی واردات کو ٹریس کیا گیا،ملزمان اور مقتول آئس کے نشہ کے عادی ہیں اور ملزم زاہد کے گھر میں اکٹھے ہی نشہ کرتے تھے، ملزم زاہد کو شک تھا کہ ساجد کے اس کی بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں، جو قتل کی وجہ بنا۔

انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ رانا شرافت علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت روایتی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے