اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر سوئٹزرلینڈ کی فٹبال ٹیم میں شامل

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ انڈر 18 فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زیورخ ایف سی سے کھیلنے والے 17 سالہ سجاول مہر کا انتخاب فرانس میں ہونیوالے انڈر 18 ٹورنامنٹ کیلئے کیا گیا ہے، سجاول مہر انٹرنیشنل فٹبال میں پاکستان کی نمائندگی کے بھی اہل ہیں۔

سوئٹزرلینڈ کی سینئر انٹرنیشنل ٹیم میں سلیکشن سے قبل تک سجاول کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔

قومی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن سجاول مہر کو بلانے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں ، 17 سالہ اٹیکنگ مڈ فیلڈر سجاول مہر کا تعلق پاکستان کے شہر سرگودھا سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے