اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کر دیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

 رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو، ریلوے سٹیشن، ڈیوس روڈ اور مال روڈ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ کاہنہ، نشتر کالونی، چونگی امرسدھو اور اطراف میں بھی بادل برس پڑے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے