اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور میں ملزم عبدالرزاق نے 4 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد قتل کر کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر لاش کھیتوں میں پھینک دی۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم عبدالرزاق کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کی نشاندہی کے بعد بچی کی لاش کو بھی تلاش کر لیا گیا، کینٹ ڈویژن جینڈر سیل نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی باٹا پور کے علاقے میں ہی ایک بچی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے