اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

اسلام آباد کرکٹ کلب میں ہونیوالی 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز  نے بنگلادیش اے ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش اے ٹیم 36 اوورز میں 183 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، سیف حسن 58 رنز اور رشد حسین 40 رنز کیساتھ نمایاں رہے، پاکستان شاہینز کی جانب سے عباس آفریدی نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان شاہینز نے 184 رنز کا ہدف 28 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شاہینز کی جانب سے عثمان خان 87 اور حسیب اللہ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان شاہینز  نے 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے