اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات کا معاملہ، فرحان آصف مقدے سے ڈسچارج

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات کے کیس میں نامزد ملزم فرحان آصف کو عدالت نے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

لاہور کی ضلع کچہری میں فرحان آصف کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ یہ نیوز پہلے سے شیئر ہوئی تھی، فرحان نے اس نیوز کو ہی آگے شیئر کیا، اس کی ہر طرح سے تفتیش کی گئی، فرحان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ ملزم نے یہ خبر کس کے ساتھ شیئر کی اور کب ڈیلیٹ کی؟ جس پر فرحان آصف نے عدالت کو بتایا کہ میں نے 6 گھنٹے بعد اس کو ڈیلیٹ کر دیا تھا۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا اور فرحان آصف کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے