اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست: شاہد آفریدی قومی ٹیم پر برس پڑے

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد خان آفریدی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم پر برس پڑے۔

شاہد آفریدی کا ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ 10 وکٹوں کی شکست اس قسم کی پچ تیار کرنے، 4 فاسٹ بولرز کو منتخب کرنے اور ایک سپیشلسٹ سپنر کو باہر بٹھانے کے فیصلے پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے۔

سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ان فیصلوں سے ہوم کنڈیشنز کے بارے میں معلومات کی واضح کمی ظاہر ہوتی ہے۔

انہوں نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کچھ بھی ہو بنگلہ دیش نے جس طرح یہ پورا ٹیسٹ کھیلا ہے اس کا کریڈٹ انہیں دینا ہوگا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے