اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی بنگلہ دیش سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی افسردگی کا اظہار کیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پنڈی ٹیسٹ میں شکست کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کرکٹ کے معاملات ہر صورت ٹھیک کروں گا، چیزیں اس طرح نہیں رہیں گی، میرے الفاظ یاد رکھیں، بہت ساری چیزیں بیک اینڈ پر ہو رہی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کو تاریخی فتح پر مبارکباد بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے