اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیر اعلیٰ پنجاب كی ہدایت پر ایم این اے عون چوہدری كا چلڈرن ہسپتال كا دورہ

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز كی ہدایت پر ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے چلڈرن ہسپتال كا دورہ کیا۔

 ایم این اے عون چوہدری نے چلڈرن ہسپتال كی مین ایمرجنسی وارڈ، سرجیكل وارڈ،میڈیكل وارڈ اور مختلف وارڈز كا دورہ كیا، اس موقع پر ڈی ایم ایس چلڈرن ہسپتال ڈاكٹر جنید اورسنئیر رجسٹرار پیڈز ڈاكٹر حفیظ منظور سمیت دیگر متعلقہ عملے نے ہسپتال میں موجود سہولیات پر بریفنگ دی۔

عون چوہدری نے مریضوں كے لواحقین سے بات كی اور علاج معالجے میں دی جانے والی سہولیات كے بارے پوچھا جبکہ مریضوں كے لواحقین كے لیے بنائے گئے كیفے ٹیریا اور كھانے كے معیاراور صفائی ستھرائی كو بھی چیك كیا۔

ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے ڈاكٹرز اور پیرا میڈیكل سٹاف كے لیے بنائے گئے میس كا بھی دورہ كیا جبکہ ہسپتال كے واش رومز، لانڈری اور مریضوں كے لواحقین كے لیے بنائی گئی رہائش گاہ كا بھی دورہ كیا،

 عون چوہدری چلڈرن ہسپتال سے متعلق اپنے دورے كی رپورٹ سمیت تجاویز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف كو پیش كریں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے