اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماچھکہ واقعہ: سر کی قیمت والے ڈاکو شاہد لنڈ کا محکمہ داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) ماچھکہ واقعہ کے سر کی قیمت والے ڈاکو شاہد لنڈ کا محکمہ داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ، حالات سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ماچھکہ واقعہ کے بعد حکومت پنجاب اور وزارت داخلہ نے 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی ، ان 20 ڈاکوؤں کے نام اور تصاویر بھی جاری کی گئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود ڈاکو شاہد لُنڈ نے خود محکمہ داخلہ کی جانب سے دیئے گئے نمبر پر کال ملائی، شاہد لنڈ نے محکمہ داخلہ کو بتایا کہ جن لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا اشتہار میں ان میں سے کسی ڈاکو کا نام نہیں دیا گیا۔

شاہد لنڈ کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کی جب گاڑی پھنسی تو وہ مدد مانگتے رہے ،پولیس اہلکاروں کی مدد کے لئے کوئی نہیں پہنچا تھا جس وجہ سے پولیس اہلکار شہید ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے