اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز اور میاں نواز شریف اچانک پتریاٹہ پہنچ گئے

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر میاں محمد نواز شریف پتریاٹہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف اور مریم نواز کی بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پتریاٹہ آمد ہوئی ، میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ سے پتریاٹہ روانہ ہوئے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پتریاٹہ پہنچنے تک انتظامیہ بھی بے خبر تھی، میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز دو روز سے کشمیر پوائنٹ میں قیام پذیر ہیں۔

ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد پتریاٹہ چیئرلفٹ کی سیرکیلئے پہنچی ہوئی ہے، پتریاٹہ پہنچنے پر سیاحوں نے زبردست خوشی کااظہار کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے