اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

الزائمر کے مریضوں کیلئے اہم خبر، ماہرین نے بیماری کو سست کرنے والی دوا متعارف کروا دی

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کی جانب سے الزائمر کی بیماری کو سست کرنے والی دوا متعارف کروادی گئی۔

سرکردہ محققین کے مطابق حال ہی میں الزائمر کو سست کرنے والی ادویات متعارف کرائے جانے کا مطلب ہے کہ مریضوں کے علاج کے نتائج بہتر سے بہتر ہوں گے اور بیماری کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔الزائمر کو سست کرنے والے علاج کو برطانیہ میں گرین سگنل دیا گیا تھا تاہم این ایچ ایس نے مخصوص وجوہات کی بنا اسے مسترد کردیا۔

محققین نے کہا کہ یہ ادویات یکانیماب اور ڈوانیماب اور دیگر ظاہر کرتی ہیں کہ ہم بیماری کو بدل سکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ محققین بہت پرجوش ہیں۔  ہم  این ایچ ایس پر زیادہ تنقید نہیں کرنا چاہتے لیکن ہمیں ادارے کو منظم کرنے کے لیے حکومت سے لابنگ کرنی ہوگی تاکہ مریض فائدہ اٹھا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے