اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گردوں کا ڈائلاسز کروانے والے معمر افراد خبردار!ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ گردوں کی ناکامی کے آخری مرحلے سے گزرنے والے کچھ بزرگ افراد جو ٹرانسپلانٹ کے قابل نہیں، ان میں ڈائیلاسز صحت کے دیگر مسائل کرسکتا ہے۔

محققین نےتحقیق میں  پایا کہ جن بزرگوں نے گردے کی ناکامی کی تشخیص کے فوراً بعد ڈائیلاسز شروع کیا وہ ان لوگوں کے مقابلے میں اوسطاً صرف نو دن زیادہ زندہ رہے جنہوں نے مرض کی تشخیص کے یا تو کم از کم ایک ماہ تک ڈائلائسز کا انتظار کیا یا پھر کبھی بھی نہیں کروایا۔

دوسری جانب ابتدا میں ہی ڈائلائسز کے مریضوں نے اسپتالوں یا دیکھ بھال کی سہولیات میں ان لوگوں کے مقابلے میں 13 دن زیادہ گزارے جنہوں نے مرض کی تشخیص کے یا تو کم از کم ایک ماہ تک ڈائلائسز کا انتظار کیا یا پھر کبھی بھی نہیں کروایا۔

ماہرین نے کہا کہ مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اگر آپ فوراً ڈائیلاسز شروع کر دیتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کچھ زیادہ دن زندہ رہ سکیں لیکن آپ ڈائیلاسز پر بہت زیادہ وقت صرف کر رہے ہوں گے اور آپ کو اسپتال میں داخل ہونے کی ضرورت زیادہ پڑجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے