اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں پھر سے سیوریج کا پانی داخل ہو گیا

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں ایک دفعہ پھر سے سیوریج کا پانی داخل ہو گیا، میڈیکل ایمرجنسی کی وارڈ سیوریج کے پانی سے بھر گئی۔

شدید بدبو اور تعفن سے کئی مریضوں کی حالت مزید خراب ہونے لگی، سیوریج کے پائپ بند ہونے سے پانی ایمرجنسی میں داخل ہوا، مریضوں کی ٹیسٹنگ کا عمل بھی بند ہو گیا اور علاج معالجہ رک گیا۔

ایم ایس سروسز ہسپتال کا کہنا ہے کینٹین میں عوام کی جانب سے گند پھینکنے پر ڈرین بند ہو گئی تھی، ڈرین کو کلیئر کیا جا رہا ہے، ڈرین کیسے بند ہوئی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے