اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

5 سالہ فجر کا قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) 5 سالہ فجر کے قتل کا معاملہ، بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، پھر لاش جنگل میں پھینک دی ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کو جنگلی جانوروں نے نوچ ڈالا وہاں سے بچی کی ہڈیاں پولیس کو ملی ہیں، بچی کو اغواء کرنے والا ملزم کاشف زینب کیس کی طرح بچی کو تلاش بھی کرتا رہا ۔

لواحقین نے بتایا کہ ملزم کاشف فجر کے گھر کے سامنے رہتا تھا اور بچی کے والد راشد کا بہترین دوست تھا، راشد نے ملزم کو کاروبار کیلئے 10 لاکھ روپے ادھار بھی دے رکھے تھے، ملزم کاشف فجر کے باپ سے تاوان کی رقم کا مطالبہ بھی کرتا رہا۔

ملزم کاشف نے پولیس کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بچی کو 10 اگست کی شام کو اغوا کیا اور اسی روز قتل کر دیا تھا ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ فجر کے کپڑے اور سر کے بال پولیس نے برآمد کرکے فرانزک کیلئے بھجوا دیئے، بچی کی ہڈیاں سر کے بال اور خون آلود کپڑے ملزم کی نشاندہی پر برآمد کر لئے، ملزم کاشف رضا بچی کے والد کا قریبی دوست تھا، تاوان کیلئے بچی کو اغوا کیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے