اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی محمد رضوان کی کارکردگی کے معترف،چیئرمین پی سی بی کی وکٹ کیپر کو شاباش

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بنگلادیش کیخلاف 171 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر محمد رضوان کو شاباش دی ہے۔

محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ہونے والے ٹیسٹ میچ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو سنچری بنانے پر مبارک باد دی اور کہا کہ رضوان آپ آج نہ رکنے والی طاقت ثابت ہوئے۔

محسن نقوی نے کہا کہ رضوان نے شاندار کھیل پیش کرکے خود کو پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے لیے اثاثہ ثابت کردیا، امید ہے آنے والے میچز میں محمد رضوان کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے