اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

17سالہ مغویہ ضلع شیخوپورہ سےبازیاب ، ملزم گرفتار

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک) کاہنہ پولیس نے17سالہ مغویہ کو ضلع شیخوپورہ سےبازیاب کروا کر ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے طابق اغواء ہونے والی لڑکی کو کاہنہ پولیس نے شیخوپورہ سے بازیاب کروایا، 18اگست کو محلے دار لڑکی کو مدرسے گھر واپس آتے ہوئے اغواء کرکے لے گیا تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے بتایا کہ لڑکی کےاغواء کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج کرکے تلاش شروع کی گئی، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی،سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ملزم کو ٹریس کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے