اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ، صدر کو سمری ارسال

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی، سمری وزیراعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 54 اے کے تحت صدر مملکت کو بھجوائی۔

اجلاس میں مبارک کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بحث ہوگی، وفاقی حکومت فیصلے کے خلاف ریفرنس بھیجنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے