اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گداگری کے خاتمے کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا آپریشن، 117 بھکاری بچوں کو ریسکیو کیا

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) انسداد گداگری مہم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

انسداد گداگری مہم کے تحت ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران 117 بھکاری بچوں کو ریسکیو کیا گیا۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اوقات کے دوران ٹیم کی جانب سے ریسکیو آپریشن کئے جا رہے ہیں، کیمپس پل، گلبرگ مین مارکیٹ، جوہر ٹاؤن، اکبر چوک، بھٹہ چوک، ڈیفنس، برکت مارکیٹ، کریم بلاک مارکیٹ، مون مارکیٹ اور دیگر علاقوں سے بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا ہے۔

سارہ احمد کا مزید کہنا ہے کہ بھکاری مافیا کے خاتمے تک ریسکیو آپریشن جاری رہیں گے، بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے