20 Aug 2024
(ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،سیشن اور سول کورٹس میں 26اگست کو چھٹی ہوگی۔
26اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں عدالتوں میں مقامی چھٹی ہوگی،قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ عابدعزیزشیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے