اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس سٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی فل بنچ تشکیل

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(دنیا نیوز) پولیس سٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا گیا۔

جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ بھی بنچ میں شامل ہیں، نوتشکیل شدہ فل بنچ عدالتی چھٹیوں کے بعد کیس کی سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کی ابتدائی سماعت کی تھی، پی آئی ٹی بی کے وکیل ظفر اقبال منگن نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کر رکھی ہے۔

جسٹس علی ضیاء باجوہ نے فل بنچ کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوائی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے