اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالہ: تیز رفتار ٹرک نے خاتون سمیت 2 افراد کو کچل دیا

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) فیروزوالہ کے علاقے برکت ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ٹرک نے خاتون سمیت 2 افراد کو کچل دیا ۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں خاتون اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ لاہور آنیوالا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر سڑک کے ساتھ موجود گھروں پر گر گیا۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت نہ ہوسکی جبکہ خاتون کو ٹرک کے نیچے سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے