اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس: گرفتار تینوں ملزمان شناخت پریڈ پر جیل منتقل

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز)نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں گرفتار تین ملزمان کوشناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلم نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت پولیس نے تین ملزمان کو چہرے ڈھانپ کر عدالت پیش کیا،پولیس نےگرفتار ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھجوانے کی استدعا کی۔

پولیس نےمؤقف اختیار کیا کہ ملزمان کی شناخت پریڈ درکار ہے،شریک ملزمان کی نشاندہی پرملزمان کو گرفتارکیا گیا،شناخت پریڈ کے عمل میں ملزمان کی شناخت کروانی ہے،عدالت شناخت برائے جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنےکا حکم دے۔

عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئےگرفتار تینوں ملزموں کو شناخت پریڈ کیلئے کوٹ لکھپت جیل بھجوا دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے