اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کردیا

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کانوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی ،ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل ہیں۔

 ایگزیکٹو کونسل میں سر دار لطیف کھوسہ، عالیہ حمزہ، شہزاد فاروق، عثمان حمزہ شامل  ہیں، علی اعجاز بٹر، افضال عظیم پاہٹ، رانا جاوید، جاوید عمر، ملک توصیف عباس کھوکھر بھی کونسل کے ممبر ہوں گے۔

یاسر گیلانی، اویس انجم، علی امتیاز وڑائچ، حافظ فرحت عباس، سلمان اکرم راجہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی کونسل میں شامل کیا گیا ہے، میاں اسلم اقبال، چودھری اصغر گجر، احمر بھٹی، اعظم خان نیازی، عظیم اللہ خان بھی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر نامزد کیے گئے ہیں۔

اسی طرح  فرخ جاوید، شبیر احمد، یوسف میو، خالد گجر، ندیم عباس بارا اور ہارون اکبر کو بھی ایگزیکٹو کونسل میں شامل کیاگیا  ہے۔

 ایگزیکٹو کونسل پارٹی کو فعال اور مضبوط بنانے کیلئے کام کرے گی، کونسل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کو بھی یقینی بنائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے