اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھلاڑیوں کی فٹنس کا معاملہ،سوئنگ کے سلطان کا تحفظات کا اظہار

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

اپنے ایک  انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم  کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر زیادہ بات نہیں کرتا نہ میرے کوئی ذرائع ہیں لیکن اتنا معلوم ہے کہ گزشتہ 2 برس سے فٹنس پر کوئی توجہ نہیں تھی۔

سوئنگ کے سلطان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی کارکردگی پر طنزیہ لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی فٹنس ان کے بین الاقوامی میچز کھیلنے کے معیار کی نہیں تھی، پوری دنیا نے دیکھا کہ ہماری کرکٹ ٹیم کی فٹنس واقعی کتنی اچھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی میں کرکٹ کھیل رہا ہوتا تو مجھے فٹنس کا اُسی حوالے سے علم ہوتا، جب ہم کھیلتے تھے تو فٹنس اتنی عام نہیں تھی، ہمیں جاوید میانداد یا عمران خان ہی گائیڈ کرتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے