اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابرار احمد اور کامران غلام پہلے ٹیسٹ میچ کے سکواڈ سے ریلیز

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹر ابرار احمداور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی پاکستان شاہینز کی طرف سے دوسرا چار روزہ میچ کھیلیں گے، کامران غلام دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے کپتان ہوں گے، سلیکٹر چاہتے ہیں کہ ابرار احمد بنچ پر بیٹھنے کے بجائے میچ پریکٹس کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے مکمل فاسٹ باولرز کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے