اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔

ڈارون میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں بنگلادیش اے نے پاکستان شاہینز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنائے، بنگلادیش کے شمیم حسین 44 اور محفوظ الرحمان 41 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ فیصل اکرم نے 10 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

شاہینز نے 142رنز کا ہدف 19ویں اوور میں بآسانی پورا کردیا، عمیر بن یوسف 37 اور محمد حارث نے 32 رنز سکور کیے، پاکستان شاہینز نے ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کی، جو ہفتے کو اے سی ٹی کومیٹس کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے