اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ: بھارتی فائٹرزبراستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز ) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لینے بھارتی فائٹرزبراستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے۔

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی ، پہلی بار پاکستان میں ہونےوالی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں بریو کمباٹ فیڈریشن کے مقابلے بھی ہوں گے ۔

ذرائع نے بتایا کہ بریو کمباٹ اور ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں 23 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع نے مزید بتایا کہ ایشین چیمپئن شپ میں 12 جبکہ بریو کمباٹ میں 11 ٹیمیں شرکت کریں گی، مقابلوں میں 180 سے زائد فائٹرز حصہ لیں گے جبکہ 120 سے زائد آفیشلز اور ٹیکنیکل سٹاف بھی ایونٹس میں شرکت کرے گا ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے