اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں علی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔

علی امتیاز وڑائچ کی پنجاب اسمبلی میں بطور پارلیمانی لیڈر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن باقاعدہ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا۔

رکن پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ نے اپنی تعیناتی پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے بھرپور اعتماد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حافظ فرحت نے ضمانت خارج ہونے پر پارلیمانی لیڈر شپ سے استعفی دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے