اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عدنان سمیع 9 سال بعد بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز) گلوکار و موسیقار عدنان سمیع 9 سال بعد ایک بار پھر رومانٹک فلم میں اپنی رومانٹک دھنوں کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ میں کلام ’بھر دو جھولی‘ سے کروڑوں دل جیتنے کے بعد عدنان سمیع کی 9 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اب عدنان سمیع کو جلد ہی بالی ووڈ کی آنے والی نئی میوزیکل ہارر فلم ’قصور‘ میں ایک بار پھر رومانوی دھنوں کے ساتھ سنا جا سکے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’قصور‘ میں عدنان سمیع مشہور گلوکارہ پائل دیو کے ساتھ جاوید محسن کی میوزیکل ڈائریکشن میں کام کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’قصور‘ کی شوٹنگ کا دوسرا شیڈول اگلے ہفتے ممبئی کے ایک سٹوڈیو میں تعمیر کیے گئے شاہانہ سیٹ سے شروع ہو گا جہاں اس رومانوی گانے کو فلمایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے