اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا آغاز کر دیا گیا

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی کی مرکزی عمارت کے سامنے پرانی بوسیدہ اسکور بورڈ بلڈنگ کو گرا دیا گیا جبکہ اطراف میں اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوثرز کی سیڑھیاں بھی توڑ دی گئی ہیں۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ہے جس کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم اور راولپنڈی سٹیڈیم کے بعد اب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ چھت سے ٹیفلون بھی ہٹا دی گئی ہے، جس کی جگہ نئی عمارت بنائی جائے گی جہاں میڈیا سینٹر کے ساتھ ساتھ وی آئی پی باکسز بنائے جائیں گے تاکہ کھلاڑیوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے