اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس 2024 امریکا کی بالادستی کیساتھ اختتام پذیر

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(لاہورنیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونیوالے اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

گولڈ میڈل کے آخری میچ میں امریکا کی ویمنز باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا،امریکا نے 40گولڈ میڈلز کے ساتھ پیرس اولمپکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی،امریکا نے 44سلور اور 42برونز میڈلز بھی جیتے امریکا نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 126میڈلز جیتے۔

چین کے گولڈ میڈلز کی تعداد بھی 40رہی، چین مجموعی طورپر91میڈلز جیت کر دوسرے نمبر پر رہا،جاپان 20 گولڈ، 12 سلور اور 13 برونز میڈل جیت کر تیسرے نمبر پر رہا۔

ایونٹ میں پاکستان کے 7ایتھلیٹس نے شرکت کی،پاکستان کی جانب سے واحد گولڈمیڈل ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں حاص کیا۔پاکستان نے 40سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا،ارشد ندیم اولمپکس میں انفرادی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے