اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں: مولانا عبدالخبیر آزاد

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین رویت حلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آج سب کچھ دنیا کے سامنے عیاں ہوچکا ہے، سب دیکھ رہے ہیں کہ ہندوستان کی سوچ کس طرف لے کر جارہی ہے، یہ بات عیاں ہوچکی ہے ہندوستان اقلیتوں پر مظالم ڈھارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ہندوستان کی دہشتگردانہ سوچ دنیا کے سامنے کھل کر سامنے آگئی ہے،  ہندوستان کے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے