اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز: میلبرن سٹارز کی شاہینز کو 47 رنزسے مات

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن سٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا۔

میلبرن سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے، لیئم بلیک فرڈ نصف سنچری سکور کرکے نمایاں بیٹر رہے جبکہ پاکستان شاہینز کی جانب سے جہانداد خان نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان شاہینز 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر128 رنز بناسکے، طیب طاہر 57 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، میلبرن سٹارز کی جانب سے رائلے مارک نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

واضح  رہے کہ  پاکستان شاہینز اپنا تیسرا میچ منگل کو میلبرن رینیگیڈز کے خلاف کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے