اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ تاحال سرفہرست

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار ہے۔

کراچی گالف کلب میں ہفتے کو بھی گالفرز کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کشمکش جاری رہی۔

پہلے 2 راؤنڈز میں 5، 5 انڈر پار کھیلنے والے احمد بیگ نے تیسرا راؤنڈ 3 انڈر پار کا کھیلا اور لیڈرز بورڈ پر اپنی برتری کو مزید مستحکم کرلیا،محمد شبیر تیسرے روز 2 انڈر کھیلنے کے بعد محمد عالم کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں ، دونوں کا انفرادی سکور 9، 9 انڈر پار ہے۔

ابتدائی 2راؤنڈز اوور پار کھیلنے والے محمد شہزاد نے تیسرے راؤنڈ میں اچھا کم بیک کیا۔

دوسری جانب میچور میں عمر خالد نے اپنی برتری برقرار رکھی ہے جبکہ ٹیپو راجہ اور راجہ اسرار دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے