اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

“یوں بنا تھا پاکستان” کے نام سے ملی نغمہ ریلیز کردیا گیا

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) “یوں بنا تھا پاکستان” کے نام سے ملی نغمہ ریلیز کردیا گیا

نغمے کےبول لہو کو گرما دینے والے ہیں،جیسا کہ “یوں بنا تھا پاکستان،نغمے میں تاریخی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور شہداء کی قربانیوں کا ذکر ہے۔

زندہ قومیں اپنے مذہبی و قومی تہوار روایتی جوش خروش سے منایا کرتی ہیں کسی بھی قوم کا سب سے مقدس دن اُس کی آزادی کا دن ہوتا ہے،پاکستان 14 اگست 1947 میں دنیا کے نقشے پر اُبھرا۔

سات دہائیوں میں کئی اُتار چڑھاؤ آئےمگرقوم نے جواں مردی سےحالات کا مقابلہ کیا، پاکستانی قوم ہر سال 14 اگست کو یومِ آزادی بھرپور طریقے سے مناتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے