اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ بھارتی و غیرملکی شائقین کی سیلفیاں

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرنے والے ارشد ندیم نے بھارتی و غیر ملکی مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔

جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد نوجوان اولمپیئن ارشد ندیم نے گراؤنڈ کا چکر لگایا تاہم اس دوران انہوں نے غیر ملکی فینز کے ہمراہ سیلفیاں بھی بنوائیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

میدان کا چکر لگانے کے دوران ارشد نے خصوصی طور پر بھارتی پرچم اٹھائے مداح کے ساتھ تصویر بنوائی جس پر انہیں خوب داد دی جارہی ہے۔

اسی طرح میدان میں موجود بچوں کو آٹو گراف بھی دیئے جس نے انکی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا۔

واضح رہے کہ اولمپکس گیمز میں پاکستان نے  آخری مرتبہ 8 اگست 1992 میں کانسی کا تمغہ ہاکی ایونٹ میں حاصل کیا تھا جبکہ آخری گولڈ میڈل بھی ہاکی کی ہی بدولت 1984 میں حاصل ہوا تھا۔

1

2

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے