اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی اپنے ہیروارشد ندیم کے پرتپاک استقبال کیلئے بے تاب

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس میں ریکارڈ قائم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات وطن واپس لوٹیں گے۔

ارشد ندیم کی کامیابی پر ملک بھر میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور پاکستانی اپنے ہیرو کے پر تپاک استقبال کیلئے بے تاب ہیں۔

 اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے علاوہ حکومتی افراد بھی ارشد ندیم کا استقبال کریں گے۔

خیال رہے کہ ارشد ندیم نے جیولین کے مقابلے میں 92 اعشاریہ 97 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی تھی، پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اکیلے شخص نے ملک کے لیے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ارشد ندیم کی کامیابی پر جہاں پوری قوم نہال ہے وہیں ان پرانعامات کی بارش بھی ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے