اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم نفیس نے اپنی اور شوہر کی عمر کے درمیان فرق بتا دیا

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے اپنی اور شوہر کی عمر کے درمیان فرق بتا دیا۔

اداکارہ مریم نفیس حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اورنجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

شادی سے متعلق  بات کرتے ہوئے مریم نفیس نے کہا کہ   آج تک خاندان میں مجھے کسی نے نہیں کہا تھا کہ جلدی جلدی شادی کرو، اسی لیے میں نے 30 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔

اداکارہ  کا کہنا تھا کہ میری اور میرے شوہر امان کی عمر میں 13 سال کا فرق ہے، میں اپنے شوہر سے زیادہ سنجیدہ ہوں  اور  یہ بات اکثر شوہر بھی کہتے ہیں۔

مریم نفیس نے مزید کہا کہ  میں اپنے شوہر کو بچوں کی طرح پال رہی ہوں اور ان کی دیکھ بھال کرتی ہوں، میں نے عمر کے اتنے بڑے فرق کو کبھی محسوس نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے