اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: عمر ایوب

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(لاہور نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔

انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سیاستدان  آئین کے مطابق سیاست کریں، آئین کے آرٹیکل سات کے مطابق ریاست مجلس شوریٰ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے، یہ الیکشن کا سال ہے، اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے، یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔

عمرایوب کا کہنا تھا کہ کل بجلی کی قیمت میں اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے، جس شخص کی تنخواہ 20یا 25ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے