اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اضافہ

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہورنیوز) حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.96 فیصد ہوگئی،حالیہ ہفتے کے دوران 23 اشیامہنگی اور 6 اشیاء سستی ہوئیں، 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران پیاز کی قیمت میں 32.23 فیصد، انڈے 4.28 فیضد، لہسن 3.23 فیصد، ایل پی جی 1.73 فیصد مہنگی ہوئی، دال ماش 0.97 فیصد، دال مونگ 0.83 فیصد، آلو 0.70 فیصد مہنگے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 19.12 فیصد کمی ہوئی جبکہ کیلے 1.55 فیصد، گندم کا آٹا 1.39 فیصد سستا ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے