اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گورنر پنجاب کا ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہور نیوز) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر ان کو گورنر ہاؤس لاہور مدعو کیا جائے گا، ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 118 سالہ جیولن تھرو کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کی۔

انہوں نے کہ سبز ہلالی پرچم کو دنیا میں بلند کرنے والے قومی ہیرو کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے، ارشد نے محنت، لگن اور ہمت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نوجوانوں کے لیے مثال قائم کی۔

سلیم حیدر خان کا مزید کہنا تھا کہ  ارشد ندیم پوری قوم کو آپ پر ناز ہے، آپ نے جیولن تھرو میں 92.97 میٹر کا نیا ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کی ہے، آپ نے دنیا میں پاکستانی پرچم بلند کر کے پوری  قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے