اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ تبدیل کرنے والے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے کہا کہ ’آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا‘.

ارشد ندیم نے اولمپکس تاریخ کی سب سے بڑی 92.97 میٹرز کی تھرو پھینکی اور بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

پاکستان کو اولمپک گیمز میں بطور ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل دلوانے والے ارشد ندیم نے مقابلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اپنی ٹریننگ اور محنت پر پُرامید تھا کہ گولڈ میڈل میں ہی جیتوں گا۔

ارشد ندیم نے 40 سال بعد ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اپنے کوچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ ان کی سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے