اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہور نیوز) نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) راشد محمود لنگڑیال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔

نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر نے بورڈ کے ممبران کے ساتھ تعارفی ملاقات کی، انہوں نے ٹیم ایف بی آر کو تفویض کردہ اہداف کے حصول میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے