اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازموں کی آفیسرز کیڈر میں ترقی کیلئے تحریری ٹیسٹ کا شیڈول جاری

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازموں کی آفیسرز کیڈر میں ترقی کو تحریری ٹیسٹ سے مشروط کر دیا۔

کراچی،لاہور،اسلام آباد میں ملازمین کے ایگزیکٹو گروپ 1 کے لئے تحریری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا، ملازمین کے تحریری ٹیسٹ کراچی، لاہور، اسلام آباد میں اتوار کے روز 18 اگست کو صبح دس بجے لئے جائیں گے۔آفیسرز کیڈر کے لئے 170 سے زائد ملازمین تحریری ٹیسٹ میں شرکت کریں گے، سی اے اے ملازمین کے آفیسر کیڈر کے ٹیسٹ میں اکاؤنٹ، آڈٹ، ایئرپورٹ سروسز، ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے ملازمین شرکت کریں گے۔

شعبہ سگنل، سول، کمیونیکیشن، الیکٹریکل، مکینیکل، الیکٹرانکس، ایچ آر، آئی ٹی اور لاجسٹک کے ملازمین بھی اگلے عہدے کی ترقی کا ٹیسٹ دیں گے۔شیڈول کے مطابق ٹیسٹ کراچی میں سی اے اے سکول ون، لاہور کے لئے سی اے اے سکول والٹن ایئرپورٹ اور اسلام آباد ایئر پورٹ پر لئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے