اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان بابراعظم نے اولمپکس میں شریک ارشد ندیم کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو خصوصی پیغام بھیج دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیولین اسٹار کی حمایت کی اور فائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پیرس اولمپکس میں شریک ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعا کریں۔

ارشد ندیم اولمپکس کھیلوں کے دوران پاکستان کی میڈل لانے کی واحد امید ہیں، اس سے قبل دیگر اولمپئینز پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے تھے۔دوسری جانب جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم نے گزشتہ دنوں فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

فائنل میں ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا، گیرانڈا کے اے پیٹرز سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 25 منٹ پر کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے